the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے گزشتہ ماہ ہونے والے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) انتخابات میں پارٹی کے خلاف انتخاب لڑنے والے پارٹی کے باغی ارکان کو آج چھ سال کے لئے معطل کر دیا۔پارٹی کی ڈسپلن کمیٹی



کے اجلاس میں حالیہ ا یم سی ڈی انتخابات کے دوران باغی پارٹی ارکان کی پارٹی مخالف سرگرمیوں کے سلسلے میں بہت سے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے باغی ارکان کے خلاف یہ کارروائی کی۔
اجلاس کی صدارت ڈاکٹر نریندر ناتھ نے کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.